• news

گوجرانوالہ: مریض نے تاخیر سے آنے پر ڈاکٹر کو فائرنگ کرکے قتل کر دیا


گوجرانوالہ (نمائندہ خصوصی ) مریض نے تاخیر سے کلینک آنے پر ڈاکٹرکو فائرنگ کرکے موت کے گھاٹ اتار دےا ۔مقتول کی نعش ہسپتال منتقل ،پولےس نے مقدمہ درج کرلےا ،بتاےا گےا ہے کہ نئی آبادی فےروز والہ مےں محمد افضل نے کلےنک کھول رکھا تھا جسے صبح علی رضا نامی ملزم نے فون کرکے بلاےا ،جب ڈاکٹر کلےنک پر پہنچا تو ملزم نے تاخےر سے آنے پر جھگڑا کرنے کے ساتھ فائرنگ کر دی جسکے نتےجے مےں گولےاں لگنے سے ڈاکٹر زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے جاں بحق ہو گےا ۔ ادھر پولےس کا کہنا ہے کہ ملزم نشئی تھا ،فائرنگ کرنے کے بعد موقع سے فرار ہو گےا جسکے خلاف مقدمہ درج کرکے اسکی گرفتاری کےلئے ٹےم تشکےل دےدی ہے ۔
ڈاکٹر قتل

ای پیپر-دی نیشن