• news

گوجرانوالہ میں جبری برطر فیوں کے خلاف نابینا افراد کا شدید احتجاج، ٹریفک جام 


گوجرانوالہ (نمائندہ خصوصی) جبری برطرفےوں کے خلاف نابےنا افراد سراپا احتجاج بن گئے۔ احتجاج کے باعث ٹرےفک جام ہو گئی۔ تفصےلات کے مطابق جبری برطرفیوں کے خلاف نابےنا افراد نے ڈی سی آفس کے سامنے شدےد احتجاج کرتے ہوئے دھرنا اور نعرے بازی بھی کی۔ مظاہرےن کا کہنا تھا کہ انہےں سپےشل کوٹہ پر مختلف محکموں مےں بھرتی کےا گےا تھا، چار ماہ قبل بغےر وجہ بتائے نوکری سے نکال دےا گےا، جبکہ احتجاج کے باعث سےالکوٹ روڈ پر ٹرےفک جام ہو گئی تھی۔
نابینا

ای پیپر-دی نیشن