ہمسایوں نے پرانی رنجش پر دو بچوں کو زہر دے دیا‘ ہسپتال منتقل
قصور(نمائندہ نوائے وقت)قصور کے نواحی علاقے تلونڈی سٹاپ کے قریب پرانی رنجش پر دو بچوں کو زہر دے دیا گیا،ریسکیوعملے نے بچوں کو ہسپتال منتقل کردیا۔قصور کے نواحی علاقے تلونڈی سٹاپ کے قریب پرانی رنجش پر ہمسایوں نے دوبچوں کو دہر دے دیا جس سے 7 سالہ زحیم اور 5 سالہ نقیب اللہ بیہوش ہوگئے واقع کی اطلاع پر ریسکیو 1122کا عملہ موقع پر پہنچ گیا اور ہسپتال منتقل کردیا۔