انتقال
شیخوپورہ(نمائندہ خصوصی)مقامی صحافی وایسویس ایٹ ممبر پریس کلب میاں عاقب جاوید کے نانا جان 100 کی عمر میں انتقال کرگئے مرحوم کو انکے آبائی علاقہ چاچوکی کے قبرستان میں سینکڑوں سوگواروںکی موجودگی میںسپردخاک کردیا گیا نماز جنازہ میں حاضر وسابق وفاقی ،صوبائی وزرائ، اراکین اسمبلی ، سابق ناظمین ،یوسی چیئرمینوں،وائس چیئر مینوں ،کونسلرز ،وکلاء ،صحافیوں ،تاجروں اور معززین علاقہ کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔