• news

کتاب ہدایت 


شروع اللہ کے نام سے جو بے انتہا مہربان رحم فرمانے والا ہے

 مشل فرعونیوں کے حال کے اور ان سے اگلوں کے ، کہ انہوں نے اللہ کی آیتوں سے کفر کیا پس اللہ نے ان کے گناہوں کے باعث انہیں پکڑ لیا اللہ تعالیٰ یقینا قوت والا اور سخت عذاب والا ہےO

ای پیپر-دی نیشن