جن ممالک میں سورج گرہن وہاں نیا چاند نظر آنے کا امکان نہیں ‘ ماہرین فلکیات
لاہور(این این آئی)ماہرین فلکیات نے دعویٰ کیا ہے کہ جن ممالک میں 20 اپریل کو سورج گرہن دیکھا جائے گا ان ممالک میں نیا چاند نظر آنے کا امکان نہیں ہے جبکہ ماہرین فلکیات کی جانب سے پاکستان میں عید الفطر 22 اپریل ہفتے کو ہونے کی پیشگوئی کی گئی ہے ۔