• news

کرونا: 26نئے کیس، 11مریضوں کی حال تشویشناک

اسلام آباد (خبرنگار) اسلام آباد  (اے پی پی)ملک بھر میں    24 گھنٹوں کے دوران کرونا وائرس کے 26کیس رپورٹ ہوئے    اور 11مریضوں    کی حالت تشویش ناک ہے۔ منگل کوقومی ادارہ صحت(این آئی ایچ)کی جانب سے جاری اعدادوشمار کے مطابق  ملک بھر میں  24 گھنٹوں کے دوران کرونا وائرس کے ایک ہزار774ٹیسٹ کیے گئے جن میں سے 26 افراد کے ٹیسٹ مثبت آئے  اس طرح   مثبت  کیسز کی شرح1.47فیصد رہی اور   اس دوران کرونا وائرس سے کوئی مریض جاں بحق نہیں ہواجبکہ 11 مریضوں کی حالت تشویشناک ہے۔

ای پیپر-دی نیشن