• news

نیو یارک میں دو چینی نژاد امریکی ’خفیہ پولیس سٹیشن‘ چلانے کے الزام میں گرفتار

نیویارک (این این آئی)امریکی تفتیشی ادارے ایف بی آئی نے نیو یارک میں رہنے والے دو چینی نڑاد شہریوں کو گرفتار کیا ہے جو مین ہٹن کے چائنہ ٹاؤن ڈسٹرکٹ میں مبینہ طور پر ’خفیہ پولیس سٹیشن‘ چلا رہے تھے۔ کارروائی بیجنگ کی جانب سے منحرف افراد کو مبینہ طور پر نشانہ بنانے کیخلاف کریک ڈاؤن کا حصہ ہے۔

ای پیپر-دی نیشن