• news

برائلر گوشت مزید 27 روپے کلو مہنگا، قیمت 516 ہو گئی

لاہور (کامرس رپورٹر) شہر میں پرچون سطح پر فی کلو برائلر گوشت کی قیمت 27روپے اضافے سے 516روپے، زندہ برائلر مرغی کی قیمت 18روپے اضافے سے 344روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت269روپے فی درجن پر مستحکم رہی۔

ای پیپر-دی نیشن