• news

ملالہ یوسف زئی کا یادداشتوں پر مبنی کتاب لکھنے کا اعلان

لاہور (نیٹ نیوز) نوبل انعام یافتہ سماجی رہنما اور فلم پروڈیوسر ملالہ یوسف زئی نے یادداشتوں پر مبنی ایک اور کتاب لکھنے کا اعلان کر دیا۔ ان کی مذکورہ کتاب 2014ء کے بعد ان کی زندگی میں آنے والی تبدیلیوں اور واقعات پر مبنی ہو گی۔ ملالہ  2014ء کے بعد اپنی زندگی میں آنے والی تبدیلیوں واقعات اور مسائل کی یادداشتوں پر مبنی کتاب لکھنے میں مصروف ہیں۔

ای پیپر-دی نیشن