• news

41 سال بعد چوری شدہ سکول کارڈ خاتون کو مل گیا

لاہور (نیٹ نیوز) برٹش کولمبیا میں ایک شخص اپنے باغ کی حدود پر باڑھ لگانے کے لیے کھدائی کر رہا تھا کہ اسے ایک بہت پھٹا پرانا پرس ملا‘ اس پرس سے 1981ء اور 1982ء کے دور کا ایک سکول کارڈ ملا جس پر ویلنگٹن جونیئر سیکنڈری سکول کا نام لکھا تھا۔ یہ سکول اب بھی قائم ہے جس کا نام تبدیل ہو کر ویلنگٹن ہائی سکول ہو گیا ہے۔

ای پیپر-دی نیشن