• news

کاہنہ: گھریلو حالات سے تنگ محنت کش کی زہر کھا کر خودکشی

کاہنہ (نامہ نگار) کاہنہ کے علاقہ جلکے میں35 سالہ شخص اشرف نے گھریلو حالات سے تنگ آکر زہر کھا کر خودکشی کر لی۔ زہر سے اسکی طبیعت خراب ہو گئی۔  ہسپتال منتقل کیا گیا جہاں پر وہ دم توڑ گیا۔

ای پیپر-دی نیشن