• news

بلوچستان کے علاقے خاران و نواح میں زلزلہ

کوئٹہ (این این آئی) بلوچستان کے علاقے خاران و گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔ زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کی شدت 3 اعشاریہ 5 اور گہرائی 13 کلو میٹر ریکارڈ کی گئی۔

ای پیپر-دی نیشن