• news

پی ٹی آئی نے نگران حکومت کو ہٹانے کیلئے سپریم کورٹ میں درخواست دائر کر دی

اسلام آباد (نوائے وقت رپورٹ) تحریک انصاف نے پنجاب اور خیبر پی کے کی نگران حکومتوں کو ہٹانے  کیلئے سپریم کورٹ میں درخواست دائر کر دی ہے۔ درخواست پرویز الٰہی اور محمود خان کی جانب سے دائر کی گئی۔ نگران وزرائے اعلیٰ کو اختیارات کے استعمال سے فوری روکنے کی استدعا کی گئی ہے۔

ای پیپر-دی نیشن