• news

جے آئی ٹی کے خلاف درخواست عید الفطر تعطیلات کے بعد سماعت کیلئے مقرر کرنے کی ہدایت

 اسلام آباد (وقائع نگار) اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس عامر فاروق کی عدالت نے جوڈیشل کمپلیکس میں توڑ پھوڑ اور اشتعال انگیزی پر قائم جے آئی ٹی کے خلاف درخواست پر رجسٹرار آفس کے اعتراضات دور کرتے ہوئے عید الفطر کی تعطیلات کے بعد سماعت کیلئے مقرر کرنے کی ہدایت کر دی۔

ای پیپر-دی نیشن