کینیڈین شہری سارہ انعام قتل کیس میں گواہ بنک منیجر کا بیان قلمبند
اسلام آباد (وقائع نگار) ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج عطا ربانی کی عدالت میں زیر سماعت کینیڈین شہری سارہ انعام قتل کیس میں گواہ بنک منیجر کا بیان قلمبند کر لیا گیا۔ وفاقی پولیس نے مرکزی ملزم شاہنواز امیر کوبھی عدالت پیش کیا۔