• news

وفاقی سرکاری دفاتر کے اوقات کار تبدیل


اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)وفاقی حکومت نے موسم گرما کے لئے سرکاری دفاتر کے اوقات کار تبدیل کر دیے۔حکومت کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق موسم گرمامیں سرکاری دفاتر صبح ساڑھے 7 بجے کھلیں گے۔دن 1 بجے سے ڈیڑھ بجے تک کھانے اور نماز کا وقفہ کیا جائے گا، سرکاری دفاتر سہ پہر ساڑھے 3 بجے بند ہوں گے۔
 اوقات کار تبدیل

ای پیپر-دی نیشن