• news

سپارکس سمارٹ فونز نے سپر سٹار وہاج علی کو اپنا برانڈ ایمبیسیڈر مقرر کردیا


لاہور(نیوز رپورٹر) سپارکس اسمارٹ فونز، جو ڈیپلائی پرائیویٹ لمیٹڈ کا تیار کردہ اور ملکیتی برانڈ ہے اور پاکستان میں موبائل فون ٹیکنالوجی کا علمبردار ہونے کے ساتھ ساتھ اپنی بہترین تکنیکی خصوصیات اور غیر معمولی ڈیزائن کے سمارٹ فونز کیلئے مشہور ہے نے وہاج علی جو کہ آج کل مشہور ڈرامہ سیریل تیرے بن کے باعث ہر پاکستانی کے دل کی دھڑکن بنے ہوئے ہیں کو سپارکس نیو 7 الٹرا کے برانڈ ایمبیسڈر کے طور پر منتخب کیا ہے۔ سپارکس نیو 7 الٹرا مئی 2023 میں لانچ کیا جائے گا۔ اس بات کا اعلان آج لاہور میں ڈیپلائی کے دفتر میں ایک باضابطہ دستخطی تقریب میں کیا گیا۔ 

ای پیپر-دی نیشن