برطانوی اتھلیٹ ایلیش میک کولگن زخمی ‘لندن میراتھن سے دستبردار
لاہور(سپورٹس ڈیسک )برطانوی اتھلیٹ ایلیش میک کولگن انجری کی وجہ سے لندن میراتھن سے دستبردار ہوگئیں ‘وہ انجری کی وجہ سے کافی رنجیدہ ہوگئیں اور بہت زیادہ آنسو بہائے۔وہ اپنی والدہ کی طرح ایونٹ میںشرکت کیلئے تیار تھیں۔