• news

علی امین گنڈا پور کے لمبے بال کٹنے پر بھائیوں کا اظہار یکجہتی، بال کٹوا دیئے

لاہور (نیٹ نیوز)  تحریک انصاف کے رہنما علی امین گنڈا پور کے لمبے بال حراست میں کٹنے کے بعد ان کے دو بھائیوں نے بھی اظہار یکجہتی میں اپنے بال کٹوا دیئے۔ فیصل امین گنڈاپور اور عمر امین گنڈاپور نے علی امین گنڈاپور سے اظہار یکجہتی کرتے ہوئے اپنے لمبے بال کٹوا دیئے۔ علی امین گنڈاپور کے ساتھ ان کے دو بھائیوں کی تصاویر بھی سوشل میڈیا پر وائرل ہیں۔

ای پیپر-دی نیشن