مناواں میں ڈاکوؤں کی فائرنگ سے کانسٹیبل نوید شہید
لاہور(نمائندہ خصوصی)مناواں نامعلوم ڈاکوؤں کی فائرنگ سے کانسٹیبل نوید شہید، سی سی پی او لاہور بلال صدیق کمیانہ کا نامعلوم ڈاکوؤں کی فائرنگ سے کانسٹیبل نوید کی شہادت پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہارکیا سی سی پی او لاہور کی فائرنگ میں ملوث ڈاکوؤں کی گرفتاری کے لئے تمام وسائل بروئے کار لانے کی ہدایت،ایس پی کینٹ کاکہناہے کہ ڈاکوؤں کی گرفتاری کے لئے ٹیمیں تشکیل،جلد گرفتار کر لیں گے۔