• news

قصور: کمسن بچی کیساتھ  65 سالہ شخص کی زیادتی کی کوشش


قصور (نمائندہ نوائے وقت) 5 سالہ کمسن معصوم بچی کیساتھ زیادتی کی کوشش کرنے والا 65 سالہ ملزم گرفتار‘ 5 سالہ کمسن بچی عائشہ گھر کے قریب گلی میں کھیل رہی تھی کہ 65 سالہ ملزم ارشد ورغلاءپھسلاءکر اپنے ساتھ لے گیا اوربچی کیساتھ زیادتی کی کوشش کی ، پولیس تھانہ بی ڈویژن قصور نے کارروائی کرتے ملزم کو گرفتار کر لےا۔ تھانہ بی ڈویژن پولیس نے والدہ نورین بی بی کی درخواست پر مقدمہ درج کر لیا۔

ای پیپر-دی نیشن