• news

چیف جسٹس آزاد جموں و کشمیر کی بیٹے کےساتھ گوجرانوالہ آمد 


گوجرانوالہ(نمائندہ خصوصی)چیف جسٹس آزاد جموں و کشمیر جسٹس راجہ سعید اکرم خان کی اپنے بیٹے راجہ سکندرسعید ایڈووکیٹ کے ہمراہ عید الفطر کے دوسرے روز گوجرانوالہ میں سینئر وکیل وحید الحق ہاشمی ایڈووکیٹ واحتشام الحق ھاشمی ایڈووکیٹ کی رہائشگاہ آمد ،بھائی نوید الحق ہاشمی کی وفات پر اظہار تعزیت کیا اور بلندی درجات کےلئے فاتحہ خوانی کی ، اس موقع پر سابق صدر بار شہید اسلم جوڑا ایڈووکیٹ، فرخ محمود سلہریا ایڈووکیٹ، نصراللہ ڈھلوں ایڈووکیٹ،ارشد محمود گوندل ایڈووکیٹ ،شیخ سہیل مجید ایڈووکیٹ ،اسد بٹر ایڈووکیٹ و دیگر بھی موجود تھے۔

ای پیپر-دی نیشن