• news

اعجاز مغل انتقال کر گئے


گوجرانوالہ(نمائندہ خصوصی) مغل برادری کی اہم شخصیت سماجی رہنما میاں شریف ٹرسٹ ہسپتال فرید ٹاﺅن گوجرانوالہ کے سیکرٹری اعجاز مغل انتقال کر گئے ہیں ۔مرحوم کی نماز جنازہ عید کے روز جامع مسجد الفتح، مین مارکیٹ پیپلز کالونی گوجرانوالہ میں ادا کی گئی نماز جنازہ میں صنعتکاروں ،سیاسی سماجی شخصیات،میاں شریف ٹرسٹ ہسپتال کے ٹرسٹی،ممبران نے بھی کثیر تعداد میں شرکت کی۔

ای پیپر-دی نیشن