• news

سپرد خاک

کمالیہ(نامہ نگار)  رہنما پاکستان مسلم لیگ (ن) سردار راحیل انور کے ماموں سابق ایم پی اے سردار محمد رفیق بسویدار وفات پا گئے۔ مرحوم کی نماز جنازہ آبائی علاقہ ٹھٹھہ خیر مٹمل پنڈی بھٹیاں میں ادا کئے جانے کے بعد سپرد خاک کردیا گیا۔ نماز جنازہ میں سیاسی، سماجی، علمی، مذہبی، صحافتی شخصیات، تاجر برادری اور عوام کی کثیر تعداد نے شرکت کی۔ 

ای پیپر-دی نیشن