• news

فاسٹ باولر نسیم شاہ نے نیوزی لینڈ کے کھلاڑیوں کو عید ملنے کا طریقہ سکھا یا

لاہور(سپورٹس رپورٹر)فاسٹ باولر نسیم شاہ نے نیوزی لینڈ کے کھلاڑیوں کو عید ملنے کا طریقہ سیکھا یا۔نسیم شاہ نے عید کے روز سویاں کھانا کی روایت کے بارے میں بھی آگاہ کیا۔ عید کی روز ہم نئے کپڑے پہن کر نماز ادا کرتے ہیں۔ نماز عید کی ادائیگی کے بعد ایک دوسرے سے 3 بار گلے ملتے ہیں۔ نسیم شاہ نے بتایا کہ ہم عید پر میٹھے میں ہم سویاں کھاتے ہیں۔ سویاں کھانا پرانی روایت ہے۔عید پر پیسوں کی شکل میں عیدی بھی دی جاتی ہے پر ابھی میرے پاس پیسے نہیں ہے۔

ای پیپر-دی نیشن