• news

بابر اعظم پرانے دوستوں محلے داروں کے ساتھ وقت گزارا

لاہور (سپورٹس رپورٹر)کپتان پاکستان کرکٹ ٹیم بابر اعظم عید منانے اپنے پرانے علاقے میں پہنچ گئے۔بابر اعظم کا بچپن فردوس مارکیٹ گلبرگ کے علاقے میں گزرا ہے، وہ چند برس قبل ڈیفنس منتقل ہو گئے تھے۔بابر اعظم نے اپنے پرانے دوستوں کے ساتھ تصاویر سوشل میڈیا پر اپ لوڈ کیں۔بابر اعظم نے کہا کہ اس سال اپنے بچپن والے گھر میں عید منانے کا موقع ملا، کیا بے پناہ یادیں ہیں، سب کو عید مبارک۔

ای پیپر-دی نیشن