بیگمات ،ساس ،بچے، ڈیم بابا بمقابلہ آئینِ پاکستان، مقابلہ سخت وقت کم! : وزیر اطلاعات
اسلام آباد(خبر نگار خصوصی) وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ بیگمات ،ساس ،بچے، ڈیم بابا بمقابلہ آئینِ پاکستان ، مقابلہ سخت وقت کم !، منگل کو اپنے ٹویٹ میں تراوز کے پلڑوں کی ایک مختصر ویڈیو اپ لوڈ کی جس میں ترازو کا ایک پلڑا ایک طرف جھکا دکھائی دے رہا ہے اس کے ساتھ تبصرہ کرتے ہوئے وزیر اطلاعات نے کہا کہ بیگمات ساس بچے ڈیم بابا بمقابلہ آئینِ پاکستان ، مقابلہ سخت وقت کم! ۔
مریم اورنگزیب