• news

نرسنگ سپرنٹنڈنٹ لاہور جنرل ہسپتال مسز میمونہ ستار کی گریڈ19میں ترقی


 لاہور( نیوز رپورٹر نیوز )نرسنگ سپرنٹنڈنٹ لاہور جنرل ہسپتال مسز میمونہ ستار کی گریڈ19میں ترقی‘محکمہ صحت پنجاب نے مسز میمونہ ستار کو پرنسپل نرسنگ کالج لاہور جنرل ہسپتال تعینات کر دیا پرنسپل پی جی ایم آئی پروفیسر الفرید ظفر کی مسز میمونہ ستار کو مبارکباد و نیک خواہشات کا اظہار کیا۔

ای پیپر-دی نیشن