علامہ پیر شہزاد مجددی کی والدہ علامہ پیر نور الطہی کے انتقال پر علماءکرام کا اظہار تعزیت
لاہور (کلچرل رپورٹر) جماعت اہلسنت حلقہ گوالمنڈی کے ناظم قاری محمد صدیق چشتی، مفتی محمد رمضان سیالوی، قاری عارف سیالکوی ڈاکٹر راغب نعیمی علامہ عبدالعزیز نیازی علامہ احمد رضا سیالکوی علامہ احمد نجمی دیگر سینکڑوں علمائے کرام نے علامہ پیر شہزاد مجددی کی والدہ علامہ پیر نور الٰہی کے انتقال پر اظہار تعزیت کی اور ان کے مغفرت کیلئے دعا کی۔