• news

چوہدری مقصود احمد کی اہلیہ انتقال کرگئیں


نارنگ منڈی(نمائندہ نوائے وقت)مسلم لیگ ن کے رہنما چوہدری مقصود احمد گورائیہ کی اہلیہ انتقال کر گئیں جنہیں سینکڑوں سوگواروں کی موجودگی میں آبائی گا¶ں جیون گورائیہ میں سپردخاک کردیاگیا اس موقع پر مسلم لیگ ن کے رہنما¶ں چوہدری اعظم علی باجوہ‘ مظہر عباس بٹر‘ حماد الحسن نومی‘ سردار علیم رضا مان اورچوہدری فیاض بٹر نے چوہدری مقصود احمد کی رہائشگاہ پر اہلخانہ سے اظہار تعزیت کرتے کہاکہ دکھ کی گھڑی میں اہلخانہ کے غم میں برابرکے شریک ہیں ۔

ای پیپر-دی نیشن