• news

 پی ٹی آئی کے 27واں ےوم تاسےس، ضلعی سےکرےٹرےٹ مےں کےک کاٹا گیا 


حافظ آباد(نمائندہ نوائے وقت ) پی ٹی آئی کے 27وےں ےوم تاسےس کے موقع پر ےہاں ضلعی سےکرےٹرےٹ مےں صوبائی اسمبلی کے امےدوار سکندر نواز بھٹی نے رائے حسن، حافظ امانت علی، مخدوم احتشام ودےگر کے ہمراہ ےوم تاسےس کا کےک کاٹا۔ اس موقع پر سکندر نواز بھٹی نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ پی ٹی آئی اےک ملک گےر جماعت ہے جس کا مقابلہ کوئی دوسری جماعت نہےں کرسکتی۔اسوقت پورے ملک مےں اسکی مقبولےت اپنے جوبن پر ہے ۔اور عمران خان کے ساتھ کروڑوں لوگوںکے دل دھڑکتے ہےں ۔ ہم اس ملک مےں عمران خان کی قےادت مےں انقلاب لائےں۔

ای پیپر-دی نیشن