حافظ آباد : دوگروپوں مےں فائرنگ، لڑائی،28سے زائد ملزمان کے خلاف مقدمہ
حافظ آباد(نمائندہ نوائے وقت )حافظ آباد مےں مانگٹ روڈ کے قرےب دوگروپوں مےں فائرنگ لڑائی مارکٹائی کے الزام مےں پولےس نے28سے زائد ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کرلےا۔ علی نواز، حماد، علی اکبر، جنےد، وغےرہ کا اپنی مخالف پارٹی علی رضا، عبدالحنان، اسامہ، شہزاد ، علی حسن زےن عباس وغےرہ کے ساتھ آمنا سامنا ہوا تو دونوں گروپوں نے وہاںپر لڑائی مارکٹائی کرتے ہوئے فائرنگ بھی کی جس سے علاقہ مےں خوف وہراس پھےل گےا جس پر پولےس دونوں گروپوں سے تعلق رکھنے والے 28سے زائد ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کرلےا۔
جبکہ ملزمان موقع سے فرار ہوگئے۔