• news

فرمودہ اقبال

غریبی قوائے انسانی پر برا اثر ڈالتی ہے بلکہ بسااوقات انسانی روح کے مجلہ آئینہ کو اس قدر زنگ آلود کر دیتی ہے کہ اخلاقی اور تمدنی لحاظ سے اس کا وجود و عدم برابرہو جاتا ہے۔ 
(ماخوذ از مضمون ’’اقبال کا نظریہ آبادی‘‘)

ای پیپر-دی نیشن