• news

پیرو کی پہاڑوں میں صدیوں سے بہنے والا سرخ دریا

لیما (نیٹ نیوز) پیرو میں ایک مشہور دریا واقع ہے جو سال میں کچھ ماہ کے لیے سرخ اور تیز گلابی رنگت اختیار کر لیتا ہے۔ اس دوران دنیا بھر سے لوگ اس کا نظارہ کرنے آتے ہیں۔ یہ دریا مشہور شہر کیوسکو سے 100 کلومیٹر کی مسافت پر واقع ہے اور اسی مناسبت سے ’دریائے کیوسکو‘ کہلاتا ہے۔ اسی دریا کے پاس ایک اور قدرتی عجوبہ رنگ برنگی پہاڑیوں کی صورت میں بھی موجود ہیں جنہیں ’پیلکویو رینبو ماؤنٹین‘ کہا جاتا ہے۔

ای پیپر-دی نیشن