• news

عیدالفطر کی 5 تعطیلات کے بعد عدالتیں سرکاری و نیم سرکاری ادارے، بنک کھل گئے

لاہور (خبر نگار) عیدالفطر کی پانچ روزہ سرکاری تعطیلات ختم ہوگئیں۔ بدھ کے روز تمام اعلیٰ و ماتحت عدالتیں، سرکاری و نیم سرکاری ادارے، بڑے کاروباری مراکز، سٹاک ایکسچینج، بنک، سرکاری و نجی تعلیمی ادارے کھل گئے۔ 

ای پیپر-دی نیشن