• news

ڈالر 2 ‘ سونا 450 روپے تولہ مہنگا

کراچی (کامرس رپورٹر) سٹیٹ بنک آف پاکستان کے مطابق بدھ کو انٹربنک میں ڈالر8پیسے کی کمی سے 283.39روپے رہا جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر2 روپے کے اضافے سے291روپے پر پہنچ گئی۔ دوسری طرف مقامی سطح پر سونے کی قیمت450روپے اضافہ سے2لاکھ 18ہزار 650روپے اور دس گرام سونے کی قیمت 386روپے اضافہ سے 1لاکھ 87ہزار 457 روپے کی بلند ترین سطح پر رہی جبکہ چاندی کی فی تولہ قیمت 40 روپے اضافہ سے  2570 روپے کی سطح پر ریکارڈ کی گئی۔

ای پیپر-دی نیشن