اماراتی خلائی جہاز نے مریخی چاند کی شاندار تصاویر جاری کر دیں
ایریزونا (نیٹ نیوز) عرب امارات کے مشہور مریخی خلائی جہاز امل نے مریخ کے آلو نما چاند ڈیموس کی انتہائی صاف اور قریب سے لی گئی تصاویر جاری کی ہیں۔ یہ تصاویر صرف 100 کلو میٹر کی دوری سے لی گئی ہیں۔