• news

ایران سے 36 ہزار افغان مہاجر واپس وطن پہنچ گئے 

کابل (اے پی پی) ایران سے 36ہزار افغان مہاجرین واپس وطن آچکے ہیں۔ چینی خبر رساں ادارے کے مطابق افغانستان کی سرکاری نیوز ایجنسی نے مزید کہا کہ کل 35,999 افغان مہاجرین جو ایران میں برسوں تک قیام پذیر رہے اور مزید کچھ مہاجرین کا ملک واپسی کا عمل جاری ہے۔

ای پیپر-دی نیشن