• news

سوات میں سی ٹی ڈی تھانہ پر حملے کی مذمت کرتے ہیں:طاہر مجید


شیخوپورہ( نمائندہ خصوصی) انجمن تاجران کی سپریم کونسل کے چیئر مین چوہدری طاہر مجید نے سوات میں سی ٹی ڈی تھانہ پر حملہ کی شدید الفاظ میں مذمت اورسانحہ میں شہید ہونے والے پولیس اہلکاروں اور شہریوں کے اہلخانہ سے دلی تعزیت اور افسوس کا اظہار کیا انہوں نے کہاکہ ملک میں ایک مرتبہ پھر دہشت گردی سر اٹھا رہی ہے جس کے تدارک کیلئے پاک فوج نے پہلے بھی قربانیاں دی ہیں انہوں نے کہاکہ بعض عناصر فوج مخالف مہم چلا کر ملک دشمنوں کو فائدہ پہنچانے کی کوشش کر رہے ہیں۔

ای پیپر-دی نیشن