• news

پی ڈی ایم کی ٹکٹ پر کوئی بھی انتخابات میں حصہ لینے کیلئے تیار نہیں : افضال حیدر 


شیخوپورہ(نمائندہ نوائے وقت)پاکستان تحریک انصاف کے ضلعی سینئر نائب صدر میاں افضال حیدر نے کہا ہے کہ پی ڈی ایم اتحاد میں شامل جماعتوں کی ٹکٹ پر کوئی بھی انتخابات میں حصہ لینے کیلئے تیار نہیں کیونکہ ان کے لوگوں کو پتہ ہے کہ انتخابات میں ان کے ساتھ کیا ہونے والا ہے انتخابات میں پی ڈی ایم ٹولہ اپنی سیاست اور عزت بچانے کیلئے بھاگ دوڑ میں مصروف ہیں۔

ای پیپر-دی نیشن