قرآن مکمل ضابطہ حیات ہے: عبدالطیف
جوئیانوالہ (نمائندہ نوائے وقت )مرکزی جمعیت اہلحدیث عالمی پاکستان کے صوبائی فنانس سیکرٹری و ضلعی ناظم اعلیٰ حافظ عبدالطیف نے کہا ہے کہ قرآن مکمل ضابطہ حیات ہے جس میں زندگی کے تمام شعبہ جات کے بارے میں مکمل راہنمائی وجود ہے۔