• news

 تحریک انصاف کا ملکی سیاست میں کوئی مستقبل نہیں:احسن رفیع گادی


فیروزوٹواں ( نمائندہ خصوصی)پاکستان مسلم لیگ (ن) کے ضلعی رہنما چوہدری احسن رفیع گادی نے کہا ہے کہ تحریک انصاف کا پاکستانی سیاست میں کوئی مستقبل نہیں،اقتدار کیلئے عمران خان ہر روز نیا بیانیہ دے کو عوام کو ٹرک کی بتی کے پیچھے لگانے کی نا کام کو شش کررہاہے، عمران خان امریکہ سے آزادی کا نعرہ لگا کر آ ج اسی امریکہ سے اقتدار کے حصو ل کیلئے مدد مانگ رہاہے۔

ای پیپر-دی نیشن