آسٹریا، تین صدی سے قائم دنیا کے پرانے اخبار کا اشاعت بند کرنے کا اعلان
آسٹریا (نیٹ نیوز) گزشتہ تین صدیوں سے شائع ہونے والے اخبار نے جمعرات کے ایڈیشن میں باضابطہ طور پر اشاعت بند کرنے کا اعلان کیا۔ آسٹریا کے اخبار ’ووینر ٹسایٹنگ‘ نے 1703ء میں سرکاری سرپرستی میں اشاعت شروع کی تھی۔