سمگل شدہ ایرانی ڈیزل کے سبب ملک میں تیل کی فروخت میں 43 فیصدکمی
اسلام آباد (این این آئی)ایرانی ڈیزل کی پاکستان میں سمگلنگ کا دائرہ مزید وسیع ہوگیا ہے اور بڑے پیمانے پر ملک میں سمگل شدہ ایرانی ڈیزل استعمال ہو نے لگا۔ ایرانی ڈیزل کے سبب معیاری ڈیزل کی فروخت میں 43 فیصد کی بڑی کمی ہوئی ہے۔