• news

ہفتے بعد ایک اور افغان خاتون کے ہاں بیک وقت 4 بچوں کی پیدائش

کوہاٹ (این این آئی) فغان صوبہ پکتیا میں افغان خاتون نے بیک وقت چار بچوں کو جنم دیا۔ دو ہفتوں کے اند ر یہ دوسری افغان خاتون ہے۔ قبل ازیں افغان صوبہ لوگر میں افغان خاتون نے بیک وقت چار بچوں کو جنم دیا تھا۔

ای پیپر-دی نیشن