چیف جسٹس نے اسلام آباد ہائی کورٹ کی نئی بلڈنگ میں منتقلی کے عمل کی منظوری دیدی
اسلام آباد(وقائع نگار)چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ نے اسلام آباد ہائی کورٹ کی نئی بلڈنگ میں منتقلی کے عمل کی منظوری دیدی۔ عدالت کی جانب سے جاری تحریری احکامات کے مطابق اسلام آباد ہائی کورٹ کو کانسٹی ٹیوشن ایونیو، G-5، اسلام آباد میں اس کی نئی عمارت میں منتقل کیا جائے گا۔