فیصل آباد: راشن دینے کے بہانے خاتون سے اجتماعی زیادتی
فیصل آباد (نمائندہ خصوصی) اوباش افراد نے راشن دینے کے بہانے خاتون کو ہوس کا نشانہ بنا دیا۔ تفصیل کے مطابق تھانہ کھرڑیانوالہ کے علاقہ 200 ر ب میں عمران عرف مالی وغیرہ دو ملزم مفت راشن دلوانے کے بہانے (ک) سلیم کو اپنے ساتھ نامعلوم مقام پر لے گئے اور زیادتی کا نشانہ بنا دیا۔