• news

سپریم کورٹ نے بڑے تحمل کا مظاہرہ کیا: اسد عمر

 لاہور (خبر نگار) پی ٹی آئی رہنما اسد عمر نے انسداد دہشت گردی عدالت کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پولیس کی چھ ہفتے سے تحقیقات ہی مکمل نہیں ہورہی ہیں، سپریم کورٹ نے بڑے تحمل کا مظاہرہ کیا ہے۔ اب سپریم کورٹ کے فیصلے پر عملدرآمد کروانے کا وقت ہو چکا ہے۔ آئین کی خلاف وزری نہیں ہونی چاہیئے، سپریم کورٹ جو فیصلہ کرے گی تو اس پر عمل ہو گا۔

ای پیپر-دی نیشن