• news

امریکہ، وفاقی اخراجات میں کٹوتی کا بل منظور

واشنگٹن (این این آئی)امریکی ایوان نمائندگان نے وفاقی اخراجات میں کٹوتی کا بل منظور کرلیا۔ ری پبلکن اراکین کی جانب سے پیش بل میں قرض کی حد بڑھانے کی شق بھی شامل ہے۔ایوان نمائندگان میں ری پبلکن کا بل 215 کے مقابلے میں 217 ووٹوں سے منظور کیا گیا۔

ای پیپر-دی نیشن